
پاکستان میں سرمایہ کاریپراپرٹی خبریںجعلی فائلزسرمایہ کاری رہنمائیفراڈ الرٹس
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق فی بوری قیمت میں 20 سے 50 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کی وجہ:
- توانائی کی بڑھتی قیمتیں
- ٹرانسپورٹ اخراجات
یہ اضافہ تعمیراتی لاگت کو مزید بڑھا سکتا ہے
