
پاکستان میں سرمایہ کاریپراپرٹی خبریںجعلی فائلزسرمایہ کاری رہنمائیفراڈ الرٹس
بحریہ ٹاون میں سرمایہ کاری دوبارہ تیز
حالیہ مہینوں میں Bahria Town میں سرمایہ کاری کا رجحان دوبارہ بڑھ رہا ہے، خاص طور پر چھوٹے پلاٹس میں۔
وجہ:
- آسان اقساط
- بہتر انفراسٹرکچر
چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے بہترین موقع
