پاکستان میں سرمایہ کاریپراپرٹی خبریںجعلی فائلزسرمایہ کاری رہنمائیفراڈ الرٹس

ڈی ایچ اے لاہور میں پراپرٹی ریٹس میں اچانک اضافہ

اس اضافے کی بڑی وجہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی واپسی اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ ہے

لاہور کے پوش علاقے DHA میں پراپرٹی کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مختلف ذرائع کے مطابق فائل اور آن گراؤنڈ پلاٹس دونوں کی قیمتیں بڑھی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے کی بڑی وجہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی واپسی اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ ہے۔

اگر یہی رجحان برقرار رہا تو آنے والے مہینوں میں مزید اضافہ متوقع ہے، خاص طور پر نئی فیزز میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button